عقیل الرحمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عقیل الرحمن نے 1985ء میں سیاست کا آغاز کیا۔ بعد ازاں وہ نواز شریف کے قریب ترین ساتھیوں میں شمار ہونے لگے۔

1997ء کے عام انتخابات میں نواز شریف نے حاصل پور کی سیٹ پر دو بڑے سیاسی ناموں ریاض پیرزادہ اور تسنیم گردیزی کی جگہ عقیل الرحمن کو بلا مقابلہ ممبر قومی اسمبلی منتخب کروایا۔

موجودہ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کے والد گرامی ہیں،