علی خان خیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جٹہ علی خان خیل ضلع کرک کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو 400 گھروں پر مشتمل ہے۔ یہاں 1830 میں نمک دریافت ہوا۔ علی خان خیل کے اونچے پہاڑ جٹہ پرحضرت ڈانڈ فقیر بابا]کا مزار ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ کسان ہیں اور مال مویشی پالتے ہیں۔