عمومی بلند ترین ڈومین نیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

عمومی بلند ترین ڈومین نیم (generic top-level domains یا gTLD) ایسے بلند ترین ڈومین نیم (top-level domain names) ہیں جو کسی صفحۂ جال (web page) کی تنظیمی نوع (class of organization) سے تعلق رکھتے ہوں۔ مثلاً com. یا edu. یا mil. وغیرہ۔ یہ صرف معنوی لحاظ سے بلند ترین ہیں کیونکہ اکثر کسی صفحۂ جال کے پتہ (web page address) میں ان کے بعد کوئی ملکی بلند ترین ڈومین نیم بھی ہو سکتا ہے۔ عمومی بلند ترین ڈومین نیم کی ابتداء جنوری 1985ء سے ہوئی جب چھ عمومی بلند ترین ڈومین نیم مقرر کیے گئے جو درج ذیل ہیں:

بعض ماہرین arpa. کو بھی عمومی گردانتے ہیں مگر بیشتر لوگ اسے root. کے ساتھ ایک اساسی بلند ترین ڈومین نیم مانتے ہیں۔ اب ان میں اضافہ ہو چکا ہے جو آپ نیچے دیے ہوئے خانۂ معلومات میں دیکھ سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]

عمومی بلند ترین ڈومین نیم

aero. ۔ asia. ۔ biz. ۔ cat. ۔ com. ۔ coop. ۔ edu. ۔ gov. ۔ info. ۔ int. ۔ jobs. ۔ mil. ۔ mobi. ۔ museum. ۔ name. ۔ net. ۔ org. ۔ pro. ۔ tel. ۔ travel. ۔ post. ۔ geo. ۔ cym.

اساسی بلند ترین ڈومین نیم

arpa. ۔ root.