مندرجات کا رخ کریں

عوامی تقریر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رومن دور کا مشہور مقرر سیسیرو روم کی سینات سے مخاطب ہوتے ہوئے۔
سیسیرو کاٹیلین کی زجروتوبیق کرتا ہے (1889ءسیزارے مکاری کا فریسکو

عوامی تقریر ایک ایسا طریقہ یا عمل ہے جس کے ذریعے تقریر برسرموقع حاضرین کے روبرو پیش کی جاتی ہے۔ اس طرح کی تقریر دانستہ طور تین مقاصد کی تکمیل کرتی ہے:

  • معلومات فراہم کرنا۔
  • کسی عمل کے کرنا یا اس سے رکنے کی ترغیب
  • تفریح فراہم کرنا۔

عوامی تقریر کو عمومًا رسمی، بالمُشافہ کسی ایک شخص کی گویائی تصور کی کی جاتی ہے۔ مقرر کے رو بہ رو سامعین کا مجمع ہوتا ہے۔[1]

یہ پیشکش کے نزدیک ہے مگر پیش کش تجارتی سرگرمیوں میں زیادہ مستعمل ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. General Purposes of Speaking. 2012books.lardbucket.org. Retrieved 2016-11-04.سانچہ:ISBN needed