عوامی پورہیت تحریک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عوامی پورہیت تحریک (Awami Porhiat Tahreek) ایک انقلابی سیاسی پارٹی ہے، جو ایشیا کی عظیم انقلابی شخصیت جناب رسول بخش پليجو [1]کے افکار کے تحت جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔

پارٹی کے مرکزی آرگنائزر ایڈووکیٹ جی این کھوسو، مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ماروی پلیجو ہے۔

عوامی پورہیت تحریک سندھ سمیت پورے پاکستان میں طبقاتی جدوجہد اور سیاسی شعور کے ذریعے ہر قسم کی غلامی سے نجات کے لیے جدوجہد کرتی ہے۔ عوامی پورہیت تحریک برابری کی بنیاد پر وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے اپنا کردار ادا کرتی ہے۔ سندھ کے شہری و دیہی علاقوں میں نچلے طبقے کی پسماندہ عورتوں میں تعلیم -تنظیم -جدوجہد کے نعرے کے تحت شعور اجاگر کرنا عوامی پورہیت تحریک کا شاندار کارنامہ ہے.

حوالہ جات[ترمیم]