مندرجات کا رخ کریں

غضروف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غُضُروف[1] یا غرضوب[2] (کارٹیلیج) کو کُرّی[2] یا چَبنی ہَڈی یا مرکنی ہڈی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ انسانی جسم کے جوڑوں میں ہڈیوں کے درمیان ایک نرم، چکنی اور لچک دار ہڈی ہوتی ہے۔ یہ کسی جوڑ پر ہڈیوں کے آپس میں ملنے والے مقام پر ہڈیوں کی سطح کو چکنا رکھتی ہے جس سے ہڈیوں کو حرکت اور موڑنے کے دوران تکلیف نہیں ہوتی اور ہم آسانی سے اٹھ بیٹھ سکتے ہیں۔ غضروف کی جمع غضاریف ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب شمس الاطبا غلام جیلانی خان صاحب (1923)۔ مخزن الجواہر۔ لاہور: مرکنٹائل پریس۔ ص 616
  2. ^ ا ب شمس الاطبا غلام جیلانی خان صاحب (1923)۔ ڈاکٹری لغات۔ لاہور: مرکنٹائل پریس۔ ص 15