غیر مصدقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

غیر مصدقہ جس کی تصدیق نہ ہوئی ہو جیسے کہا جاتا ہے کہ بیان غیر مصدقہ ہے۔ یعنی کہ اس بیان کے درست ہونے کا کوئی ٹھوس ثبوت دستیاب نہیں ہو سکا، لیکن عام طور پر اسے بیان کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]