فاضل عربی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فاضل عربیعلوم شرقیہ کے طریقہ تدریس اور نصاب پر مشتمل ایک رائج کورس جو کچھ عرصہ پہلےمروج رہا۔ وہ علوم جو مشرقی ممالک یعنی ایشیائی ممالک میں مروج ہیں مثلاً عربی، سنسکرت فارسی یا اردو وغیرہ زبانوں میں جن ایشیائی علوم کا ذکر ہے وہ علوم شرقیہ کہلاتے ہیں[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.urduinc.com/roman-dictionary/ulum-e-mashraqi-meaning-in-urdu