فاطمہ گرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فاطمہ گرم (پیدائش 25 جولائی، 1934) Fatima Grimm
جرمن مترجم ، مصنف[1] اور اسلام موضوع پرمبلغ۔
1960 میں عیسائی سے مسلمان ہوئی۔
جرمن مسلم لیگ میں عہدے دار تھیں۔
6 مئی 2013 کو وفات پائی۔

بیرونی روابط[ترمیم]

جرمن قومی لائبریری فہرست میں فاطمہ گرم

حوالہ جات:

  1. غنی فاروق۔ فاطمہ گرم . ہمیں خدا کیسے ملا۔ صفحہ: 330  الوسيط |pages= و |page= تكرر أكثر من مرة (معاونت)