فاعل-مفعول-فعل
Appearance
فعل کا متلب ہے کے ایک کام کا کام کرنے والا مثلن:
فعل: علم
فاعل: عالم
مثالیں
[ترمیم]اردو
[ترمیم]1۔ احمد اسکول میں محنت کرتا ہے۔
اس مثال میں احمد فاعل ،اسکول مفعول اور محنت فعل ہے۔
2۔ میں کتاب پڑھتا ہوں۔
اس میں میں فاعل (کام کرنے والا)،کتابمفعول(جس پہ کام کیا جاتا ہو یا جس کے ذریعے کام کیاجاتا ہو) اور پڑھنا فعل (یعنی جو کام ہو رہاہو) ہے۔
اس مضمون کو مزید توجہ کی ضرورت ہے
- اگر دوسرے وکیپیڈیا پر اس عنوان کا مضمون موجود ہے تو اس صفحے کا ربط دوسری زبان کے وکی سے لگانے کی ضرورت ہے۔
- اگر بڑے پیراگراف موجود ہیں تو ان کو مناسب سرخیوں میں تقسیم کرنے کی ضرورت ہے۔
- اس صفحے میں مناسب زمرہ بندی کی ضرورت ہے۔بہتر ہے کہ اگر اس صفحے کا انگریزی صفحہ موجود ہے تو اس کے زمرہ جات نقل و چسپاں کر دئیے جائیں۔
اس کے بعد اس سانچہ کو ہٹا دیا جائے۔