فراری
ظاہری ہیئت
"حسن پہیوں پر" بی بی سی کے یہ الفاظ دنیا کی خوبصورت گاڑیاں بنانے والے اطالوی کمپنی فراری کی گاڑیوں کے لیے ہیں۔ فراری تیز رفتار خوبصورت اور منفرد انداز کی کاریں بناتی ہے۔ جو ریسوں میں بھی دوڑتی ہیں۔ اس کا نشان ایک گھوڑا ہے۔
فراری بہت زیادہ گاڑیاں نہیں بناتی اس کے گاھک شوقین لوگ ہوتے ہیں کیونکہ اس کی قیمت بھی زیادہ ہوتی ہے۔ عام طور پر اس کی کاروں کا رنگ سرخ ہوتا ہے۔ ایک بار جرمنی کے مشہور ریس ڈرایور مائیکل شوماہر نے فراری فارمولا 1 کار میں ایک جنگی طیارے ٹارنیڈو سے ریس لگائی لیکن ٹارنیڈو جیت گیا۔
زمرہ جات:
- اطالوی برانڈ
- اطالیہ کی کمپنیاں
- خودمتحرکات
- نیو یارک اسٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں
- اطالیہ کے کاروں کے صنعت کار
- لگژری موٹر گاڑیوں کے صنعت کار
- 1947ء میں قائم ہونے والی اطالوی کمپنیاں
- کار برانڈ
- لگژری برانڈ
- اطالیہ کے ملبوسات کے برانڈ
- 1947ء میں قائم ہونے والی کمپنیاں
- بیسویں صدی میں قائم ہونے والی کمپنیاں
- 1940ء کی دہائی میں قائم ہونے والی کمپنیاں
- گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں
- خودمحرکی صنعت
- 1947ء میں اطالیہ
- اطالیہ میں بیسویں صدی
- انجن ساز
- متعدد القومی کمپنیاں
- عوامی طور پر تجارت کرنے والی کمپنیاں
- بورصہ اطالیانہ میں مندرج کمپنیاں