فراست رضوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معروف شاعر جن کا تعلق کراچی سے ہے، فراست رضوی کا نام عصر_ رواں میں ایک عہد ساز غزل گو شاعر کی حیثیت سے ہوتا ہے۔روایتی غزل، جدید لہجے کی غزل اور رباعی گو کی حیثیت سے انھیں ید_ طو لی حاصل ہے۔فراست رضوی اردو غزل کے عصری رجحانات پر مکمل دسترس رکھتے ہیں اس کے ساتھ وہ غزل کے امکانات پر بھی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

تصانیف[ترمیم]

  • درد کی قندیل (رباعیات)
  • زمستان کا چاند (2006ء/غزلیں)
  • کہر میں ڈوبی شام (2001ء/شاعری)
  • کتاب ِرفتہ (شاعری)
  • چراغ_ شکستہ (غزلیں)
  • املتاس کے پھول
  • آیات_ محبت
  • سلام فلسطین