فرانسیسی مغربی افریقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فرانسیسی مغربی افریقہ
French West Africa

Afrique occidentale française
1895–1958
Flag of French West Africa
Flag
فرانسیسی مغربی افریقہ دوسری جنگ عظیم کے بعد سبز: فرانسیسی مغربی افریقہ گہرا سرمئی: دیگر فرانسیسی مقبوضات تاریک ترین سرمئی: جمہوریہ فرانس
فرانسیسی مغربی افریقہ دوسری جنگ عظیم کے بعد

سبز: فرانسیسی مغربی افریقہ
گہرا سرمئی: دیگر فرانسیسی مقبوضات
تاریک ترین سرمئی: جمہوریہ فرانس
حیثیتفرانسیسی نوآبادیاتی وفاق
دار الحکومتسینٹ لوئس (1895–1902)
ڈاکار (1902–1960)
عام زبانیںفرانسیسی, مختلف افریقی زبانیں
تاریخ 
• قیام
27 اکتوبر 1895
• فرانسیسی جمہوریہ پنجم
5 اکتوبر 1958
کرنسیفرانسیسی مغربی افریقی فرانک
آیزو 3166 رمز[[آیزو 3166-2:|]]
ماقبل
مابعد
سینیگیمبیا اور نائیجر
فرانسیسی سوڈان
فرانسیسی گنی
فرانسیسی اپر وولٹا
فرانسیسی داهومی
فرانسیسی ٹوگو لینڈ
فرانسیسی کمیونٹی
داهومی
گنی
کوت داوواغ
مالی فیڈریشن
موریتانیہ
نائجر
جمہوریہ اپر وولٹا

فرانسیسی مغربی افریقہ (French West Africa) (فرانسیسی: Afrique occidentale française، AOF) افریقہ میں آٹھ فرانسیسی نوآبادیاتی علاقوں کا وفاق تھا جو مندرجہ ذیل ریاستوں پر مشتمل تھا۔