مندرجات کا رخ کریں

فرانس کے ڈاک رموز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرانس کے ڈاک رموز

فرانس میں ڈاک رموز (Postal codes) فرانس کے محکمہ ڈاک نے 1964ء میں خود کار چھنٹائی نظام متعارف کرانے پر کرائے۔ انھیں 1972ء میں موجودہ 5 عددی رموز کے نظام کے استعمال کے لیے ان کی تجدید کی گئی۔