مندرجات کا رخ کریں

فرغل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرغل

فرغل (Cloak) ڈھیلے لباس کی ایک قسم ہے جو عام لباس کے اوپر پہنا جاتا ہے اور یہ ایک اوورکوٹ کے طور پر کام دیتا ہے۔