فروخت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فروخت یا بِکری بازار کا ایک عمل ہے جس میں مصنوعات یا خدمات کو دولت یا کسی دوسری شے کے عوض میں دیا جاتا ہے۔[1] انگریزی زبان میں اسے سیل یا سیلز (Sales) کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sales" [بکری]۔ ڈکشنری ڈاٹ کام۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2013ء