فلس (کرنسی)
Appearance
فلس (انگریزی: Fils) (جمع: فلوس) کئی عرب ممالک کی کرنسی کی ذیلی تقسیم ہے۔
- 1 بحرینی دینار = 1000 فلوس
- 1 اماراتی درہم = 100 فلوس
- 1 عراقی دینار = 1000 فلوس
- 1 اردنی دینار = 1000 فلوس
- 1 کویتی دینار = 1000 فلوس
- 1 یمنی ریال = 100 فلوس
== حوالہ جات ==150