فنٹیسی کرکٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فنٹیسی کرکٹ فنتاسی کھیلوں کی صنف کا ایک حصہ ہے۔ یہ ایک آن لائن گیم ہے جس میں حقیقی کرکٹ کھلاڑیوں کی ایک خیالی ٹیم بنائی جاتی ہے اور پوائنٹس اس بات پر منحصر ہوتے ہیں کہ وہ کھلاڑی حقیقی زندگی کے میچوں میں کیسی کارکردگی دکھاتے ہیں۔ ٹورنامنٹ جیتنے کے لیے، شرکاء کو زیادہ سے زیادہ پوائنٹس اور لیڈر بورڈ پر اعلیٰ ترین درجہ حاصل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کرنا چاہیے۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2023[ترمیم]

کرکٹ ورلڈ کپ ٢٠٢٣ بھارت میں منعقد ہورہا ہے۔ اس میں شامل ٹیموں کے نام درج ذیل ہیں؛

١۔ پاکستان

٢۔ انڈیا

٣۔ آسٹریلیا

4۔ انگلینڈ

5۔ نیوزی لینڈ

٦۔ جنوبی افریقہ

٧۔ سری لنکا

٨۔ بنگلہ دیش

٩۔ افغانستان

١٠۔ نیدرلینڈز