فورئیر سیریز
Appearance

اصطلاح | term |
---|---|
میعادی تفاعل |
periodic function |
ریاضیات میں فورئیر سلسلہ معیادی دالہ یا میعادی اشارہ کو سادہ تذبذب فنکشن، بناماً جیب اور جیب التمام، کے طاقم کے (ممکنہ لامتناہی) حاصل جمع کے بطور اجزائی کرتا ہے۔
![]() |
ویکی ذخائر پر فورئیر سیریز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |