فوسل ایندھن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئلہ، ایک حفری ایندھن

فوسل ایندھن یا فوصل ایندھن یا فوسل فیول سے مراد ایسا ایندھن ہے جو قدرتی عملیت سے حاصل ہوتا ہے۔