فونیقی جنگیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فونیقی جنگیں سن 264 سے 146 قبل مسیح کے دوران رومی جمہوریہ اور قرطاجنہ کے درمیان لڑی گئی تین جنگیں تھیں: پہلی جنگ، دوسری جنگ اور تیسری جنگ ۔ پہلی جنگ نتیجہ خیز ثابت نہ ہو سکی، دوسری جنگ کے نتیجے میں رومی افواج شکست سے دوچار ہوئی اور قرطاجنہ کی افواج نے دار السلطنت روم میں گھس کر اسے تاراج کر دیا، جبکہ تیسری جنگ کے نتیجے میں قرطاجنہ کی فوجوں کو مکمل شکست ہوئی اور آخرکار روم جیت گیا۔

زمرہ:تاریخ