فہرست حکمران کشان سلطنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

یہ فہرست کشان سلطنت کے بادشاہوں کی ہے، جنہوں نے ۳۰ ؟ تا ۳۷۵ م ؟ تک حکومت کی- ۰

تصویر خطاب نام دور حکومت
Coin of Heraios.jpg ھیرائیوس ۱ تا ۳۰ م
KujulaKadphisesCoinAugustusImitation.jpg بانی سلطنت کوجولا کادفیس ۳۰ تا ۸۰ م
Coin of Kushan King Vima Takto.jpg سوتر میغاس
(مسیحا اعظم)
ویما ٹکٹو ۸۰ تا ۹۰ م
WimaKadphisesCoinage.JPG باسیلیوس باسیلیان، سوتر میغاس
(شہنشاہ، مسیحا اعظم)
ویما کادفیس ۹۰ تا ۱۰۰ م
KanishkaCoin3.JPG باسیلیوس باسیلیان
(شہنشاہ)
کنشک اعظم ۷۸ یا ۱۲۷ ؟ تا ۱۵۱ م ؟
KushanCoinage2.jpg ھووشک ۱۴۰ ؟ تا ۱۸۰ م ؟
|شہنشاہ |واسدیو یکم ۱۸۰ ؟ تا ۲۲۹ م ؟
KanishkaIIObverse.JPG کنشک دوئم ۲۲۵ یا ۲۲۹ ؟ تا ۲۴۵ م ؟
واسشک ۲۴۵ ؟ تا ۲۶۵ م ؟
کنشک تریہم ۲۶۵ ؟ تا ۲۷۵ م ؟
واسدیو دوئم ۲۷۵ ؟ تا ۳۰۰ م ؟
KushanCoinage.jpg شاکا ۳۲۵ ؟ تا ۳۴۵ م ؟
کپوناڈا ۳۴۵ ؟ تا ۳۷۵ م ؟