فہرست ٹیکساس کے شہر بلحاظ رقبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیوسٹن

یہ فہرست ٹیکساس کے شہر بلحاظ رقبہ ہے۔

1. ہیوسٹن (607.5 مربع میل)

2. کارپس کرسٹی، ٹیکساس (469.8 مربع میل)

3. سان انٹونیو (433.9 مربع میل)

4. ڈیلاس (385.6 مربع میل)

5. آسٹن، ٹیکساس (307.2 مربع میل)

6. فورٹ ورتھ، ٹیکساس (297.8 مربع میل)

7. ایل پاسو (277.7 مربع میل)

8. براونزویل، ٹیکساس (143.4 مربع میل)