فہرست ہسپانیہ کے صوبے بلحاظ خط ساحل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہسپانیہ کے صوبے

یہ فہرست ہسپانیہ کے صوبے بلحاظ خط ساحل (List of Spanish provinces by sequence or length of coastline) ہے۔

صوبہ خط ساحل (کلومیٹر) ترتیب
گیپوسکوا 66 1
بیسکای 154 2
کانتابریا 284 3
آستوریاس 401 4
لوگو 144 5
لا کورونا 956 6
پونتیبیدرا 398 7
ویلبا 122 8
کادیز 285 9
مالقہ 208 10
غرناتا 81 11
المریہ 249 12
مورسیا 274 13
الیکانتے 244 14
بالینسیا 135 15
کاستیلون 139 16
تاریگؤنا 278 17
برشلونہ 161 18
جیرونا 260 19
بلیبار جزائر 1428 *
لاس پاماس 815 *
سانتا کروز دے فینیریفے 768 *