فیض بن ابی صالح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عباسی خلیفہ المہدی کا تیسرا وزیر جو یعقوب بن داؤد کے بعد وزیر بنا۔ یہ مہدی کا آخری وزیر تھا۔ اس کے آباؤ اجدادنیشاپور کے نصرانی تھے مگر اپنی مرضی سے اسلام قبول کرنے کے بعد مزید شہرت حاصل کی۔ اس خاندان نے اپنی ذہانت اور سیاست کی بنا پر خلیفہ کا قرب حاصل کر لیا۔ خلیفہ کی سرپرستی حاصل ہو جانے کے بعد یہ لوگ بغداد منتقل ہو گئے۔ یہ خاندان عباسیوں کا بڑا وفادار تھا۔ مہدی کی وفات تک یہ وزارت کے عہدہ پر فائز رہے۔ لیکن الہادی نے حکومت سنبھالتے ہی ان کو وزارت سے معزول کر دیا۔