سرچشمۂ معلومات
Appearance
(قاعدہ دانش سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
سرچشمۂ معلومات (انگریزی: knowledge base) ڈیٹابیس کی ایک قسم ہے جس میں ایسی معلومات جمع کی جاتی ہیں، جن کے ذریعہ معلومات کی جمع و ترتیب، نشر و اشاعت اور تحقیق و استفادہ کے وسائل مہیا کیے جا سکتے ہوں۔ خواہ یہ معلومات برقی طور پر لائق استفادہ ہو یا انفرادی استعمال کے قابل۔
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |