قبادلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قبادلی
(آذربائیجانی میں: Qubadlı ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Vorotan, Qubadli.jpg
 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان (30 اگست 1991–)
Flag of Russia.svg سلطنت روس (1813–1 ستمبر 1917)
Flag of the Azerbaijan Soviet Socialist Republic (1956–1991).svg آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ (28 اپریل 1920–30 اگست 1991)
Flag of Azerbaijan 1918.svg آذربائیجان جمہوری جمہوریہ (28 مئی 1918–28 اپریل 1920)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ قوبادلی ضلع  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 39°20′38″N 46°34′47″E / 39.34388889°N 46.57972222°E / 39.34388889; 46.57972222  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 477 میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 5508 (1989 Soviet Census) (1989)
672 (1912)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 147305  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قبادلی (انگریزی: Qubadli،آذری: Qubadlı) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع قبادلی میں شامل ہے۔ یہ 39.3439 درجے شمال، 46.5797 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 7 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔ نگورنو کاراباخ میں شامل ہے چنانچہ تمام آذری لوگوں کو وہاں سے نکال دیا گیا ہے۔


متعلقہ مضامین[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ قبادلی في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2021ء.