قرضوں کی معافی (بھارت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھارت میں عمومًا زرعی قرضوں کی معافی کے واقعات پیش آتے ہیں۔ اس کے تحت مرکزی حکومت ریاستوں کی مالیاتی ذمہ داریوں کا حصہ نہیں ہوتی ہے۔ ملک کی ریاستی حکومتیں قرضوں کی معافی کے مصارف کو ہی برداشت کرتی ہیں۔[1]

ملک میں حکومتی بینکوں نے مارچ 2017ء تک جو قرضے معاف کر دیے ان کی مالیت درج ذیل ہے۔

دورانیہ کتنے روپے معاف ہوئے[2]
2012-2013 272 ارب روپے معاف ہوئے
2013-2014 344 ارب روپے معاف ہوئے
2014-2015 490 ارب روپے معاف ہوئے
2015-2016 576 ارب روپے معاف ہوئے
2016-2017 817 ارب روپے معاف ہوئے

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]