قرضوں کی معافی (بھارت)
Appearance
بھارت میں عمومًا زرعی قرضوں کی معافی کے واقعات پیش آتے ہیں۔ اس کے تحت مرکزی حکومت ریاستوں کی مالیاتی ذمہ داریوں کا حصہ نہیں ہوتی ہے۔ ملک کی ریاستی حکومتیں قرضوں کی معافی کے مصارف کو ہی برداشت کرتی ہیں۔[1]
ملک میں حکومتی بینکوں نے مارچ 2017ء تک جو قرضے معاف کر دیے ان کی مالیت درج ذیل ہے۔
دورانیہ | کتنے روپے معاف ہوئے[2] |
---|---|
2012-2013 | 272 ارب روپے معاف ہوئے |
2013-2014 | 344 ارب روپے معاف ہوئے |
2014-2015 | 490 ارب روپے معاف ہوئے |
2015-2016 | 576 ارب روپے معاف ہوئے |
2016-2017 | 817 ارب روپے معاف ہوئے |