قرطبہ یونیورسٹی
ظاہری ہیئت
| فائل:Logo Qurtuba.jpg قرطبہ یونیورسٹی | |
| قسم | جی |
|---|---|
| قیام | 2001 |
| بانی | پروفیسر عبد العزیز خان نیازی (مرحوم) |
| وائس چانسلر | پروفیسر ڈاکٹر حامد اللہ خان |
| مقام | ڈیرہ اسماعیل خان و پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان |
| کیمپس | ڈیرہ اسماعیل خان و پشاور |
| عرفیت | QU |
| ویب سائٹ | www |
قرطبہ یونیورسٹی (Qurtuba University) جو 2001ء میں قائم ہوئی اور اس کے دو کیمپس ہیں۔ ایک ڈیرہ اسماعیل خان جبکہ دوسرا پشاور میں واقع ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "newuniversitylist.com"۔ 2011-06-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-10