قرهگوز اورحاجی واط
Appearance
Karagöz | |
---|---|
قرهگوز (بائیں) اور حاجی واط (دائیں) | |
ملک | ترکیہ |
حوالہ | 180 |
خطہ | اناطولیہ |
تاریخ نقش | |
کتبہ | 2009 (4th session) |
قرهگوز اورحاجی واط (انگریزی: Karagöz and Hacivat) روایتی ترک پتلی تماشہ کے مرکزی کردار ہیں، جو عثمانی دور میں مقبول ہوئے اور پھر سلطنت عثمانیہ کی بیشتر قومی ریاستوں میں پھیل گئے۔