مندرجات کا رخ کریں

قلمکاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، تنسیل (cloning)

قلمکاری (grafting) کو قلم لگانا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ لفظ اصل میں انگریزی میں بھی اردو کی طرح اس شاخِ پیوندہ کی مماثلتِ قلم کی بنا پر ادا کیا جاتا ہے جس کو کسی دوسرے پودے میں پیوند کیا جا رہا ہو۔ آج کل تو نسیجی ہندسیاتِ نباتات و حیوانات میں ترقی کے باعث لگائی جانے والی قلمیں محض قلم نما شکل کی بجائے متنوع الاقسام کی ہو چکی ہیں لیکن چونکہ روایتی طور پر پودوں میں لگائے جانے والے اس پیوند کی شکل قلم کی جیسی ہوا کرتی تھی اسی لیے اسے انگریزی میں graphein (یعنی لکھنے کی تشبیہ سے ) graft کہا جاتا ہے اور یہی حال اس اصل الکلمہ کا اردو میں بھی ہے۔



ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔