قمر اجنالوی
Appearance
قمر اجنالوی | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | عبد الستار | |
قلمی نام | قمر اجنالوی | |
تخلص | قمر اجنالوی | |
ولادت | یکم مارچ 1921ء بھلرال | |
ابتدا | اجنالہ، انڈیا | |
وفات | 1993ء فریکفرٹ (جرمنی) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | دودرجن | |
تصنیف اول | پرتھال | |
تصنیف آخر | کرامات اولیاء | |
معروف تصانیف | * معاشقے، باغی سردار ، ستیلا مندر | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
قمر اجنالوی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار، کالم نگار،, ادیب، شاعرتھے۔
نام
[ترمیم]قلمی نام قمر اجنالوی اصل نام عبد الستار والد کا نام دین محمد تھا
پیدائش
[ترمیم]یکم مارچ 1921ء بھلروال،اجنالہ (پنجاب) - بھارت
وفات
[ترمیم]29 مئی 1993ء فرینکفرٹ - جرمنی
تصانیف
[ترمیم]- فرشتوں کی حکومت
- گندے امریکی
- کرامات اولیاء
- جھنکار
- جاگیر کے خدا
- غنڈہ ۔، افسانے
- معاشقے
- باغی سردار
- ستیلا مندر
- انقلاب ترکی۔ پنڈارے
- پرتھال
- چاہ بابل۔ ناول
- جنگ مقدس۔ ناول
- دھرتی کا سفر۔ ناول
- لاڈو۔ ناول
- ولی عہد۔ ناول
- داستانیں۔ ناول
- بغداد کی رات۔ ناول
- مقدس مورتی۔ ناول
- شہید پجارن۔ ناول[1]