قمر بھٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کے سابق ممبر گورننگ باڈی اور پی یو جے و پنجاب اسمبلی پریس گیلری کے سابق صدر قمرالزمان بھٹی نے بطور سب ایڈیٹر روزنامہ مساوات سے عملی صحافت کا آغاز کیا پھر خبریں سے وابستہ ہو گئے بعد ازاں بطور رپورٹر پی پی اے ، چٹان ، انصاف ، دن ، الجریدہ ، وقت ، الشرق ، سماء ، رائل ٹی وی ، ویلیو ٹی وی ، کوہ نور اور نیوز ون کے ساتھ بھی منسلک رہے ۔