قومی سلامتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 21:15، 15 مارچ 2018ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور، ابتدا)

قومی سلامتی (national security) سے مراد کسی ریاست کی بقاء کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے اور اس ضرورت کو اقتصادی طاقت، اطلاقِ طاقت (power projection)، سیاسی طاقت اور سفارتکاری (diplomacy) کی ممارست کے ذریعے پورا کیا جاتا ہے۔ یہ تصّور دوسری جنگ عظیم کے بعد زیادہ تر ریاساتِ متحدہ امریکہ میں ترویج پایا۔ یہ اِصطلاح ابتدا میں صرف فوجی طاقت پر مرکوز تھی، لیکن اَب یہ کئی مناظر کا احاطہ کرتی ہے۔

نیز دیکھیے