قومی یوم تعلیم (بھارت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

قومی یوم تعلیم : بھارت میں قومی یوم تعلیم، مولانا ابو الکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر مشاہدہ اور منایا جاتا ہے۔ مولانا آزاد، آزاد بھارت کے پہلے وزیر تعلیمات تھے۔ ان کا دور منصبِ وزارت تعلیم 15 اگست 1947 سے 22 فروری 1958 تک تھا۔ ان کی یوم پیدائش 11 نومبر کو ہے اس لیے ان کی یوم پیدئش کے موقع پر ہر سال بھارت میں قومی یوم تعلیم منایا جاتا ہے۔[1][2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Maulana Abul Kalam Azad remembered oik7k0[0,n National Education Day"۔ The Indian Express۔ 12 نومبر 2008۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2013۔
  2. "National Education Day celebrated"۔ The Hindu۔ 14 نومبر 2011۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2013۔
  3. "Maulana Azad's birthday to be celebrated as National Education Day by Govt. of A.P."۔ Siasat Daily۔ 7 نومبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2013۔