قیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انتظامی امور:[ترمیم]

بھارت نے شروع ہی سے پاکستان کے لیے لاتعداد مسائل کھڑے کردئے ۔ پاکستان کے پاس شروع شروع میں وسائل کی بہے کمی تھی ۔ یہاں تک کے روز مرہ کے عام سرکاری کام چلانے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

معاشی مسائل:[ترمیم]

انتظامی مسائل کے علاوہ پاکستان کو بہت سے معاشی مسائل سے بھی دوچار ہونا پڑا ۔ متحدہ ہندوستان میں انگریزوں کی ہمیشہ یہ پالیسی رہی کہ مسلم اکثریتی علاقوں کو معاشی لحاظ سے ترقی یافتہ نہ بننے دیا جائے ۔

نہری پانی کا مسئلہ:[ترمیم]

پنجاب کی غیر منصفانہ اور غلط طریقے سے تقسیم کے نتیجے میں نہری پانی کا مسئلہ پیدا ہوا ۔

آئینی مسئل:[ترمیم]

قیام پاکستان کے وقت قانون آزادی ہند مجریہ 1947 کے تحت 1935 کے ایکٹ کو بعض ترامیم کے ساتھ عبوری آئین کے طور پر اختیار کیا گیا لیکن ایک آزاد قوم کے لیے اس کے اپنے منتخب نمائندوں کا تیار کردہ آئین ناگزیر ہوتا ہے ۔ اس لیے نئی آئین ساز اسمبلی کا یہ زمہداری سونپی گئی کہ وہ قومی امنگوں کے مچابق آئین مرطب کرے ۔ آئین ساز اسمبلی کو آئین بنانے کے سلسلے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔


از افشاں ۔۔!!!