قیس بن عائذ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

قیس بن عائد احمسی بجلی جن کی ابو کاہل کنیت تھی جو زیادہ مشہور ہے۔ جو نوجوان صحابہ میں سے تھے ، انہوں نے پیغمبر اکرم کو اونٹ پر وعظ کرتے ہوئے دیکھا تھا، کوفہ سے تھے، اپنے علاقہ میں امام تھے۔[1] [2]

سوانح عمری[ترمیم]

انہوں نے کہا کہ صحبت اور رویت کی تھی۔ 80ھ تک زندہ رہے، اور کہا جاتا ہے کہ ان کی وفات حجاج بن یوسف ثقفی زمانے میں ہوئی، اور کہا جاتا ہے کہ ان کی وفات مختار ثقفی کے زمانے میں ہوئی۔[2] [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "سير أعلام النبلاء، ومن صغار الصحابة، قيس بن عائذ ، جـ 3". مؤسسة الرسالة. 2001. اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2019. 
  2. ^ ا ب "ص370 - كتاب الإصابة في تمييز الصحابة - قيس بن عائذ الأحمسي - المكتبة الشاملة". اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2021.