قیصر عباس صابر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سفرنامہ نویس ، شاعر ، کالم نگار ، قانون دان

پیدائش[ترمیم]

20 اپریل 1979ء کو تحصیل کبیر والا کے موضع ہیرے والا میں پیدا ہوئے ،

تعلیم[ترمیم]

بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے انگریزی ، سیاسیات ، فلسفہ اور تاریخ میں ایم اے کیے اور ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی

سفر نامے[ترمیم]

  • رتی گلی کی راج ہنس (وادی نیلم آزاد کشمیر )
  • پریوں کے دیس میں (سفر نامہ وادی کاغان، لالہ زار)،
  • ملتان سے کالام تک (سفر نامہ وادی سوات)،
  • نانگا پربت کہانی (سفر نامہ گلگت بلتستان )،
  • داستان دیوسائی (سفر نامہ شمال )
  • ایک پہاڑ سو چہرے

شاعری[ترمیم]

  • سائے کا تعاقب
  • ایک سایہ میرے تعاقب میں

سیاست و دیگر[ترمیم]

  • ’جمہوریت محاصرے میں‘‘
  • احمد فراز “کچھ یادیں کچھ باتیں”
  • محمدعلی سدپارا ۔۔برف کا مدفون