لارڈ لیوپولڈ ایمری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Lard Leopold Amery

پیدائش : 1873ء

انتقال: 1955ء

سابق وزیر ہند، تعلیم سے فارغ ہو کر لندن ٹائمز میں کام کیا۔ 1911ء میں برمنگھم کے حلقے سے پارلیمنٹ کے ممبر ہوئے۔ 1940ء سے 1945ء تک وزیرہند کے عہدے پر فائز رہے بہت سی کتب کے مصنف ہیں، جن میں ٹائمز ہسٹری آف ساوتھ افریقن وار ، دی ایمپائر ان دی نیو ایرا ۔ اور ان دی رین اینڈ دی سن مشہور ہیں۔