لال ریمپویا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لال ریمپویا
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-01-15) 15 جنوری 1993 (عمر 31 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018–19میزورام
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 3 اکتوبر 2019ء

لالریمپویا (پیدائش: 15 جنوری 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 19 ستمبر 2018ء کو میزورم کے لیے 2018-19ء وجے ہزارے ٹرافی میں اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [2] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 20 دسمبر 2018 ءکو میزورم کے لیے 2018–19ء رنجی ٹرافی میں کیا۔ [3] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 24 فروری 2019ء کو میزورام کے لیے بھی، 2018-19ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lalrempuia"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2019 
  2. "Plate Group, Vijay Hazare Trophy at Nadiad, Sep 19 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2019 
  3. "Plate Group, Ranji Trophy at Shillong, Dec 20-21 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2019 
  4. "Group D, Syed Mushtaq Ali Trophy at Cuttack, Feb 24 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2019