لاچین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
لاچین
Berdzor058.JPG 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1]
منتظم لاچین ضلع  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 39°38′27″N 46°32′49″E / 39.640833°N 46.546944°E / 39.640833; 46.546944  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
بلندی 889 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 147625  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر

لاچین (انگریزی: Lachin،آذری: Laçın/Abdallyar) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع لاچین میں شامل ہے۔ یہ 39.6408 درجے شمال، 46.5469 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 12 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔ 1989ء کے بعد سے آرمینیائی افواج کے زیر قبضہ ہے اور نگورنو کاراباخ میں شامل ہے۔ پورے ضلع کی آبادی جو 1989ء میں 67000 تھی اب گھٹ کر 15000 رہ گئی ہے کیونکہ تمام آذری لوگوں کو قتل و غارت سے نکال دیا گیا ہے اور دنیا اس پر خاموش تماشائی ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]