لحیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 06:21، 19 ستمبر 2018ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:بنو عدنان)

لحیان (Lihyan) (عربی: لحيان) ایک قدیم شمال عربی مملکت ہے۔ یہ تقریباً چھٹی صدی قبل مسیح سے چوتھی صدی قبل مسیح تک مدائن صالح میں واقع تھی۔ اس کا دارالحکومت دیدان تھا، جو اب العلا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ العلا سعودی شہر تیما سے جنوب مغرب کی جانب تقریباً 110 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

عرب سلسلہ نسب کے ماہرین بنولحیان کو اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے عدنانی قبیلہ سے سمجھتے ہیں۔

مزید دیکھیے