لنگ نالہ
Appearance
گاؤں سوڑ اور نڑھ تحصیل کہوٹہ کے علاقوں کے پانچ نالے لنگ جھیل تحصیل کہوٹہ کے مقام پر آکر ملتے ہیں جو ایک بڑے نالے میں تبدیل ہو جاتے ہیں اسے لنگ نالہ یا دریائے لنگ کہا جاتا ہے ۔ یہ نالہ آگے جا کر نڑیل، کہوٹہ شہر ، لونا اور کاک پل سے گزرتا ہوا سواں کے مقام پر دریائے سواں میں جا گرتا ہے اور پھر کالا باغ کے مقام پر دریائے سندھ سے جا ملتا ہے