لوئی ویٹون (انگریزی: Louis Vuitton) فرنچ فیشن ہاؤس اور لگژری ریٹیل کمپنی ہے، جس کی بنائی 1854 میں لوئی ویٹون نے رکھی۔