مندرجات کا رخ کریں

لوسی (خلائی جہاز)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لوسی (Lucy) ناسا کا ایک خلائی جہاز ہے۔

  • روانہ = 16 اکتوبر 2021
  • زمین کی پہلی فلائی بائی = 16 اکتوبر 2022
  • زمین کی دوسری فلائی بائی = 13 دسمبر 2024
  • 52246 ڈانلڈ جوہانسن کی فلائی بائی = 20 اپریل 2025
  • 3548 یوریبیٹز کی فلائی بائی = 12 اگست 2027
  • 15094 پالیمیلی کی فلائی بائی = 15 ستمبر 2027
  • 11351 لیوکس کی فلائی بائی = 18 اپریل 2028
  • 21900 اورس کی فلائی بائی = 11 نومبر 2028
  • زمین کی تیسری فلائی بائی = 26 دسمبر 2030
  • 617 پیٹروکلس کی فلائی بائی = 2 مارچ 2033

حوالہ جات[ترمیم]