لوچ نیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

لوچ نیس (انگریزی: Loch Ness) سکاٹ لینڈ کے ساحلوں پر ہائی لینڈز کے قریب واقع ایک جھیل ہے۔ یہ جگہ لوچ نیس مونسٹر کی وجہ سے بہت مقبول ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

[[]]