لوکل ایریا نیٹ ورک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

لوکل ایریا نیٹ ورک (local area network) جسے مختصراً لین (LAN) کہا جاسکتا ہے، ایک ایسا کمپیوٹر نیٹ ورک جو کسی چھوٹے طبیعی علاقہ جیسے گھر، دفتر یا کسی عمارت جیسے مدرسہ، ہواگاہ وغیرہ کا احاطہ کرتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]