لیاری جنرل اسپتال
ظاہری ہیئت
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
یہ اسپتال کراچی کے بڑے اسپتالوں میں شمار ہوتا ہے اس کی خدمات کا دائرہ نا صرف کراچی بلکہ صوبہ بلوچستان کے جنوبی حصوں تک محیط ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے زیر انتظام یہ ہسپتال کراچی کے علاقے لیاری میں واقع ہے۔