لیاقت قومی باغ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

لیاقت قومی باغ (انگریزی: Liaqat National Bagh) یا لیاقت باغ راولپنڈی میں واقع ہے۔ پہلے اس کا نام ایسٹ انڈیا کمپنی گارڈن تھا۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان اسی باغ میں قتل ہوئے تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]